-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 0
Expand file tree
/
Copy pathoutput.json
More file actions
1748 lines (1748 loc) · 82.6 KB
/
output.json
File metadata and controls
1748 lines (1748 loc) · 82.6 KB
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
406
407
408
409
410
411
412
413
414
415
416
417
418
419
420
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
451
452
453
454
455
456
457
458
459
460
461
462
463
464
465
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
766
767
768
769
770
771
772
773
774
775
776
777
778
779
780
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
931
932
933
934
935
936
937
938
939
940
941
942
943
944
945
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
991
992
993
994
995
996
997
998
999
1000
[
{
"category_name": "سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی",
"poetry_lines": [
{
"line1": "سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی",
"line2": "دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی"
},
{
"line1": "اہل محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنا",
"line2": "میں بھی خاموش رہا اس نے بھی پرسش نہیں کی"
},
{
"line1": "جس قدر اس سے تعلق تھا چلا جاتا ہے",
"line2": "اس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی"
},
{
"line1": "یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے",
"line2": "اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی"
},
{
"line1": "اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھا",
"line2": "اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی"
},
{
"line1": "ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں",
"line2": "ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی"
},
{
"line1": "اے مرے ابر کرم دیکھ یہ ویرانۂ جاں",
"line2": "کیا کسی دشت پہ تو نے کبھی بارش نہیں کی"
},
{
"line1": "کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیے",
"line2": "مقتل شہر میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی"
},
{
"line1": "وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فرازؔ",
"line2": "ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی"
}
]
},
{
"category_name": "قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے",
"line2": "دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے"
},
{
"line1": "ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے",
"line2": "خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے"
},
{
"line1": "یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے",
"line2": "اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے"
},
{
"line1": "اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے",
"line2": "اور محبت وہی انداز پرانے مانگے"
},
{
"line1": "زندگی ہم ترے داغوں سے رہے شرمندہ",
"line2": "اور تو ہے کہ سدا آئینہ خانے مانگے"
},
{
"line1": "دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جان فرازؔ",
"line2": "مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے"
}
]
},
{
"category_name": "میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا",
"poetry_lines": [
{
"line1": "میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا",
"line2": "قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا"
},
{
"line1": "تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے",
"line2": "میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا"
},
{
"line1": "میں نے اس جان بہاراں کو بہت یاد کیا",
"line2": "جب کوئی پھول مری شاخ ہنر پر نکلا"
},
{
"line1": "شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر",
"line2": "میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا"
},
{
"line1": "تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن",
"line2": "مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا"
},
{
"line1": "میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ",
"line2": "ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا"
}
]
},
{
"category_name": "زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے",
"line2": "تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے"
},
{
"line1": "تو محبت سے کوئی چال تو چل",
"line2": "ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے"
},
{
"line1": "دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے",
"line2": "کل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے"
},
{
"line1": "ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں",
"line2": "اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے"
},
{
"line1": "کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فرازؔ",
"line2": "سب میں اک شخص ہی ملا ہے مجھے"
}
]
},
{
"category_name": "تیری باتیں ہی سنانے آئے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "تیری باتیں ہی سنانے آئے",
"line2": "دوست بھی دل ہی دکھانے آئے"
},
{
"line1": "پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں",
"line2": "تیرے آنے کے زمانے آئے"
},
{
"line1": "ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے",
"line2": "ہم تجھے حال سنانے آئے"
},
{
"line1": "عشق تنہا ہے سر منزل غم",
"line2": "کون یہ بوجھ اٹھانے آئے"
},
{
"line1": "اجنبی دوست ہمیں دیکھ کہ ہم",
"line2": "کچھ تجھے یاد دلانے آئے"
},
{
"line1": "دل دھڑکتا ہے سفر کے ہنگام",
"line2": "کاش پھر کوئی بلانے آئے"
},
{
"line1": "اب تو رونے سے بھی دل دکھتا ہے",
"line2": "شاید اب ہوش ٹھکانے آئے"
},
{
"line1": "کیا کہیں پھر کوئی بستی اجڑی",
"line2": "لوگ کیوں جشن منانے آئے"
},
{
"line1": "سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ",
"line2": "نیند کس وقت نہ جانے آئے"
}
]
},
{
"category_name": "تجھ سے مل کر تو یہ لگتا ہے کہ اے اجنبی دوست",
"poetry_lines": [
{
"line1": "تجھ سے مل کر تو یہ لگتا ہے کہ اے اجنبی دوست",
"line2": "تو مری پہلی محبت تھی مری آخری دوست"
},
{
"line1": "لوگ ہر بات کا افسانہ بنا دیتے ہیں",
"line2": "یہ تو دنیا ہے مری جاں کئی دشمن کئی دوست"
},
{
"line1": "تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئی",
"line2": "میری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی دوست"
},
{
"line1": "یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہے",
"line2": "کوئی گزری ہوئی منزل کوئی بھولی ہوئی دوست"
},
{
"line1": "اب بھی آئے ہو تو احسان تمہارا لیکن",
"line2": "وہ قیامت جو گزرنی تھی گزر بھی گئی دوست"
},
{
"line1": "تیرے لہجے کی تھکن میں ترا دل شامل ہے",
"line2": "ایسا لگتا ہے جدائی کی گھڑی آ گئی دوست"
},
{
"line1": "بارش سنگ کا موسم ہے مرے شہر میں تو",
"line2": "تو یہ شیشے سا بدن لے کے کہاں آ گئی دوست"
},
{
"line1": "میں اسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نے",
"line2": "آخری خط میں یہ لکھا تھا فقط آپ کی دوست"
}
]
},
{
"category_name": "دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا",
"poetry_lines": [
{
"line1": "دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا",
"line2": "وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا"
},
{
"line1": "اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا",
"line2": "سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا"
},
{
"line1": "صبح دم چھوڑ گیا نکہت گل کی صورت",
"line2": "رات کو غنچۂ دل میں سمٹ آنے والا"
},
{
"line1": "کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے",
"line2": "وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا"
},
{
"line1": "تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا",
"line2": "آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا"
},
{
"line1": "منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں",
"line2": "کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا"
},
{
"line1": "کیا خبر تھی جو مری جاں میں گھلا ہے اتنا",
"line2": "ہے وہی مجھ کو سر دار بھی لانے والا"
},
{
"line1": "میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے",
"line2": "ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا"
},
{
"line1": "تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ",
"line2": "دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا"
}
]
},
{
"category_name": "یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی",
"poetry_lines": [
{
"line1": "یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی",
"line2": "فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی"
},
{
"line1": "یہ قرب کیا ہے کہ تو سامنے ہے اور ہمیں",
"line2": "شمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنی"
},
{
"line1": "کوئی خدا ہو کہ پتھر جسے بھی ہم چاہیں",
"line2": "تمام عمر اسی کی عبادتیں کرنی"
},
{
"line1": "سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اس کے",
"line2": "کسی کو شکر کسی کو شکایتیں کرنی"
},
{
"line1": "ہم اپنے دل سے ہی مجبور اور لوگوں کو",
"line2": "ذرا سی بات پہ برپا قیامتیں کرنی"
},
{
"line1": "ملیں جب ان سے تو مبہم سی گفتگو کرنا",
"line2": "پھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی"
},
{
"line1": "یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نباہتے ہیں",
"line2": "ہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنی"
},
{
"line1": "کبھی فرازؔ نئے موسموں میں رو دینا",
"line2": "کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی"
}
]
},
{
"category_name": "سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں",
"poetry_lines": [
{
"line1": "سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں",
"line2": "سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے",
"line2": "سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی",
"line2": "سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف",
"line2": "سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں",
"line2": "یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے",
"line2": "ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں",
"line2": "سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں",
"line2": "سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی",
"line2": "سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے",
"line2": "سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں",
"line2": "سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کی",
"line2": "جو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میں",
"line2": "مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میں",
"line2": "پلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے",
"line2": "کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں",
"line2": "کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا",
"line2": "سو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت",
"line2": "مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں",
"line2": "چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھے",
"line2": "کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی",
"line2": "اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں"
},
{
"line1": "اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں",
"line2": "فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں"
}
]
},
{
"category_name": "رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ",
"poetry_lines": [
{
"line1": "رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ",
"line2": "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ"
},
{
"line1": "کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ",
"line2": "تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ"
},
{
"line1": "پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو",
"line2": "رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ"
},
{
"line1": "کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم",
"line2": "تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ"
},
{
"line1": "اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم",
"line2": "اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ"
},
{
"line1": "اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں",
"line2": "یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ"
}
]
},
{
"category_name": "وحشتیں بڑھتی گئیں ہجر کے آزار کے ساتھ",
"poetry_lines": [
{
"line1": "وحشتیں بڑھتی گئیں ہجر کے آزار کے ساتھ",
"line2": "اب تو ہم بات بھی کرتے نہیں غم خوار کے ساتھ"
},
{
"line1": "ہم نے اک عمر بسر کی ہے غم یار کے ساتھ",
"line2": "میرؔ دو دن نہ جئے ہجر کے آزار کے ساتھ"
},
{
"line1": "اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیں",
"line2": "طاق پر عزت سادات بھی دستار کے ساتھ"
},
{
"line1": "اس قدر خوف ہے اب شہر کی گلیوں میں کہ لوگ",
"line2": "چاپ سنتے ہیں تو لگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ"
},
{
"line1": "ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں",
"line2": "اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ"
},
{
"line1": "شہر کا شہر ہی ناصح ہو تو کیا کیجئے گا",
"line2": "ورنہ ہم رند تو بھڑ جاتے ہیں دو چار کے ساتھ"
},
{
"line1": "ہم کو اس شہر میں تعمیر کا سودا ہے جہاں",
"line2": "لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ"
},
{
"line1": "جو شرف ہم کو ملا کوچۂ جاناں سے فرازؔ",
"line2": "سوئے مقتل بھی گئے ہیں اسی پندار کے ساتھ"
}
]
},
{
"category_name": "ہوا کے زور سے پندار بام و در بھی گیا",
"poetry_lines": [
{
"line1": "ہوا کے زور سے پندار بام و در بھی گیا",
"line2": "چراغ کو جو بچاتے تھے ان کا گھر بھی گیا"
},
{
"line1": "پکارتے رہے محفوظ کشتیوں والے",
"line2": "میں ڈوبتا ہوا دریا کے پار اتر بھی گیا"
},
{
"line1": "اب احتیاط کی دیوار کیا اٹھاتے ہو",
"line2": "جو چور دل میں چھپا تھا وہ کام کر بھی گیا"
},
{
"line1": "میں چپ رہا کہ اسی میں تھی عافیت جاں کی",
"line2": "کوئی تو میری طرح تھا جو دار پر بھی گیا"
},
{
"line1": "سلگتے سوچتے ویران موسموں کی طرح",
"line2": "کڑا تھا عہد جوانی مگر گزر بھی گیا"
},
{
"line1": "جسے بھلا نہ سکا اس کو یاد کیا رکھتا",
"line2": "جو نام لب پہ رہا ذہن سے اتر بھی گیا"
},
{
"line1": "پھٹی پھٹی ہوئی آنکھوں سے یوں نہ دیکھ مجھے",
"line2": "تجھے تلاش ہے جس شخص کی وہ مر بھی گیا"
},
{
"line1": "مگر فلک کو عداوت اسی کے گھر سے تھی",
"line2": "جہاں فرازؔ نہ تھا سیل غم ادھر بھی گیا"
}
]
},
{
"category_name": "ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے",
"line2": "ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے"
},
{
"line1": "نو گرفتار وفا سعئ رہائی ہے عبث",
"line2": "ہم بھی الجھے تھے بہت دام سے پہلے پہلے"
},
{
"line1": "خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے",
"line2": "لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے"
},
{
"line1": "اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں",
"line2": "کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے"
},
{
"line1": "سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی",
"line2": "وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے"
},
{
"line1": "کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فرازؔ",
"line2": "غیر معروف سے گمنام سے پہلے پہلے"
}
]
},
{
"category_name": "دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں",
"poetry_lines": [
{
"line1": "دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں",
"line2": "دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں"
},
{
"line1": "آج تک اپنی بیکلی کا سبب",
"line2": "خود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں"
},
{
"line1": "بے طرح حال دل ہے اور تجھ سے",
"line2": "دوستانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں"
},
{
"line1": "ایک تو حرف آشنا تھا مگر",
"line2": "اب زمانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں"
},
{
"line1": "قاصدا ہم فقیر لوگوں کا",
"line2": "اک ٹھکانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں"
},
{
"line1": "اے خدا درد دل ہے بخشش دوست",
"line2": "آب و دانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں"
},
{
"line1": "اب تو اپنا بھی اس گلی میں فرازؔ",
"line2": "آنا جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں"
}
]
},
{
"category_name": "جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے",
"line2": "تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے"
},
{
"line1": "تو بھی خوشبو ہے مگر میرا تجسس بے کار",
"line2": "برگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے"
},
{
"line1": "شمع کی لو تھی کہ وہ تو تھا مگر ہجر کی رات",
"line2": "دیر تک روتا رہا کوئی سرہانے میرے"
},
{
"line1": "خلق کی بے خبری ہے کہ مری رسوائی",
"line2": "لوگ مجھ کو ہی سناتے ہیں فسانے میرے"
},
{
"line1": "لٹ کے بھی خوش ہوں کہ اشکوں سے بھرا ہے دامن",
"line2": "دیکھ غارت گر دل یہ بھی خزانے میرے"
},
{
"line1": "آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر",
"line2": "جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے"
},
{
"line1": "کاش تو بھی میری آواز کہیں سنتا ہو",
"line2": "پھر پکارا ہے تجھے دل کی صدا نے میرے"
},
{
"line1": "کاش تو بھی کبھی آ جائے مسیحائی کو",
"line2": "لوگ آتے ہیں بہت دل کو دکھانے میرے"
},
{
"line1": "کاش اوروں کی طرح میں بھی کبھی کہہ سکتا",
"line2": "بات سن لی ہے مری آج خدا نے میرے"
},
{
"line1": "تو ہے کس حال میں اے زود فراموش مرے",
"line2": "مجھ کو تو چھین لیا عہد وفا نے میرے"
},
{
"line1": "چارہ گر یوں تو بہت ہیں مگر اے جان فرازؔ",
"line2": "جز ترے اور کوئی زخم نہ جانے میرے"
}
]
},
{
"category_name": "خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتے",
"line2": "بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے"
},
{
"line1": "وحشت کا سبب روزن زنداں تو نہیں ہے",
"line2": "مہر و مہ و انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے"
},
{
"line1": "اک یہ بھی تو انداز علاج غم جاں ہے",
"line2": "اے چارہ گرو درد بڑھا کیوں نہیں دیتے"
},
{
"line1": "منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے",
"line2": "مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے"
},
{
"line1": "رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھی",
"line2": "رہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے"
},
{
"line1": "کیا بیت گئی اب کے فرازؔ اہل چمن پر؟",
"line2": "یاران قفس مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتے"
}
]
},
{
"category_name": "ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے",
"line2": "کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے"
},
{
"line1": "عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا",
"line2": "اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے"
},
{
"line1": "ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا",
"line2": "کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے"
},
{
"line1": "دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے",
"line2": "جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے"
},
{
"line1": "کم نہیں طمع عبادت بھی تو حرص زر سے",
"line2": "فقر تو وہ ہے کہ جو دین نہ دنیا رکھے"
},
{
"line1": "ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر",
"line2": "جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے"
},
{
"line1": "یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فرازؔ",
"line2": "ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے"
}
]
},
{
"category_name": "اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں",
"line2": "یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں"
},
{
"line1": "یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے",
"line2": "کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں"
},
{
"line1": "زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے",
"line2": "ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں"
},
{
"line1": "دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھی",
"line2": "دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں"
},
{
"line1": "اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر",
"line2": "بے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں"
},
{
"line1": "آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں",
"line2": "رگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں"
},
{
"line1": "مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید",
"line2": "دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں"
},
{
"line1": "ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا",
"line2": "غم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں"
},
{
"line1": "اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں",
"line2": "سر بہ زانو ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں"
},
{
"line1": "ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے",
"line2": "ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں"
},
{
"line1": "جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہے",
"line2": "شہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں"
},
{
"line1": "اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے",
"line2": "اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں"
},
{
"line1": "ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے",
"line2": "ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں"
},
{
"line1": "ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ",
"line2": "جیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں"
}
]
},
{
"category_name": "اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم",
"line2": "یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم"
},
{
"line1": "صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا",
"line2": "سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم"
},
{
"line1": "اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب",
"line2": "اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم"
},
{
"line1": "تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراق",
"line2": "آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم"
},
{
"line1": "وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فرازؔ",
"line2": "ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم"
}
]
},
{
"category_name": "اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے",
"line2": "مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے"
},
{
"line1": "محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا",
"line2": "مزاج عشق میں کب اعتدال رکھا ہے"
},
{
"line1": "ہوا میں نشہ ہی نشہ فضا میں رنگ ہی رنگ",
"line2": "یہ کس نے پیرہن اپنا اچھال رکھا ہے"
},
{
"line1": "بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہیں نہ رہیں",
"line2": "سو میں نے رشتۂ غم کو بحال رکھا ہے"
},
{
"line1": "ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا",
"line2": "سبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے"
},
{
"line1": "حساب لطف حریفاں کیا ہے جب تو کھلا",
"line2": "کہ دوستوں نے زیادہ خیال رکھا ہے"
},
{
"line1": "بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلاب",
"line2": "کہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے"
},
{
"line1": "فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی",
"line2": "یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے"
}
]
},
{
"category_name": "تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں",
"poetry_lines": [
{
"line1": "تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں",
"line2": "میں دشمنوں میں ہوں کہ ترے دوستوں میں ہوں"
},
{
"line1": "مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدل",
"line2": "میں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں"
},
{
"line1": "تو آ چکا ہے سطح پہ کب سے خبر نہیں",
"line2": "بے درد میں ابھی انہیں گہرائیوں میں ہوں"
},
{
"line1": "اے یار خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میں",
"line2": "کب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں"
},
{
"line1": "تو لوٹ کر بھی اہل تمنا کو خوش نہیں",
"line2": "یاں لٹ کے بھی وفا کے انہی قافلوں میں ہوں"
},
{
"line1": "بدلا نہ میرے بعد بھی موضوع گفتگو",
"line2": "میں جا چکا ہوں پھر بھی تری محفلوں میں ہوں"
},
{
"line1": "مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر",
"line2": "یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں"
},
{
"line1": "تو ہنس رہا ہے مجھ پہ مرا حال دیکھ کر",
"line2": "اور پھر بھی میں شریک ترے قہقہوں میں ہوں"
},
{
"line1": "خود ہی مثال لالۂ صحرا لہو لہو",
"line2": "اور خود فرازؔ اپنے تماشائیوں میں ہوں"
}
]
},
{
"category_name": "اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی",
"line2": "آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی"
},
{
"line1": "ورنہ اب تلک یوں تھا خواہشوں کی بارش میں",
"line2": "یا تو ٹوٹ کر رویا یا غزل سرائی کی"
},
{
"line1": "تج دیا تھا کل جن کو ہم نے تیری چاہت میں",
"line2": "آج ان سے مجبوراً تازہ آشنائی کی"
},
{
"line1": "ہو چلا تھا جب مجھ کو اختلاف اپنے سے",
"line2": "تو نے کس گھڑی ظالم میری ہم نوائی کی"
},
{
"line1": "ترک کر چکے قاصد کوئے نامراداں کو",
"line2": "کون اب خبر لاوے شہر آشنائی کی"
},
{
"line1": "طنز و طعنہ و تہمت سب ہنر ہیں ناصح کے",
"line2": "آپ سے کوئی پوچھے ہم نے کیا برائی کی"
},
{
"line1": "پھر قفس میں شور اٹھا قیدیوں کا اور صیاد",
"line2": "دیکھنا اڑا دے گا پھر خبر رہائی کی"
},
{
"line1": "دکھ ہوا جب اس در پر کل فرازؔ کو دیکھا",
"line2": "لاکھ عیب تھے اس میں خو نہ تھی گدائی کی"
}
]
},
{
"category_name": "اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں",
"line2": "جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں"
},
{
"line1": "ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی",
"line2": "یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں"
},
{
"line1": "غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو",
"line2": "نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں"
},
{
"line1": "تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا",
"line2": "دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں"
},
{
"line1": "آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر",
"line2": "کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں"
},
{
"line1": "اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ",
"line2": "جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں"
}
]
},
{
"category_name": "اب شوق سے کہ جاں سے گزر جانا چاہیئے",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اب شوق سے کہ جاں سے گزر جانا چاہیئے",
"line2": "بول اے ہوائے شہر کدھر جانا چاہیئے"
},
{
"line1": "کب تک اسی کو آخری منزل کہیں گے ہم",
"line2": "کوئے مراد سے بھی ادھر جانا چاہیئے"
},
{
"line1": "وہ وقت آ گیا ہے کہ ساحل کو چھوڑ کر",
"line2": "گہرے سمندروں میں اتر جانا چاہیئے"
},
{
"line1": "اب رفتگاں کی بات نہیں کارواں کی ہے",
"line2": "جس سمت بھی ہو گرد سفر جانا چاہیئے"
},
{
"line1": "کچھ تو ثبوت خون تمنا کہیں ملے",
"line2": "ہے دل تہی تو آنکھ کو بھر جانا چاہیئے"
},
{
"line1": "یا اپنی خواہشوں کو مقدس نہ جانتے",
"line2": "یا خواہشوں کے ساتھ ہی مر جانا چاہیئے"
}
]
},
{
"category_name": "اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا",
"line2": "ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا"
},
{
"line1": "آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی",
"line2": "میں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا"
},
{
"line1": "شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی",
"line2": "اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا"
},
{
"line1": "اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے",
"line2": "میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا"
},
{
"line1": "دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں",
"line2": "میں نے تو سب حساب جاں بر سر عام رکھ دیا"
},
{
"line1": "اب کے بہار نے بھی کیں ایسی شرارتیں کہ بس",
"line2": "کبک دری کی چال میں تیرا خرام رکھ دیا"
},
{
"line1": "جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھا",
"line2": "اس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا"
},
{
"line1": "اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھے",
"line2": "ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا"
}
]
},
{
"category_name": "شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو",
"poetry_lines": [
{
"line1": "شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو",
"line2": "میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو"
},
{
"line1": "جو زہر پی چکا ہوں تمہیں نے مجھے دیا",
"line2": "اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو"
},
{
"line1": "یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھی",
"line2": "اے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو"
},
{
"line1": "ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آ سکوں",
"line2": "ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو"
},
{
"line1": "کب مجھ کو اعتراف محبت نہ تھا فرازؔ",
"line2": "کب میں نے یہ کہا ہے سزائیں مجھے نہ دو"
}
]
},
{
"category_name": "اول اول کی دوستی ہے ابھی",
"poetry_lines": [
{
"line1": "اول اول کی دوستی ہے ابھی",
"line2": "اک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی"
},
{
"line1": "میں بھی شہر وفا میں نو وارد",
"line2": "وہ بھی رک رک کے چل رہی ہے ابھی"
},
{
"line1": "میں بھی ایسا کہاں کا زود شناس",
"line2": "وہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی"
},
{
"line1": "دل کی وارفتگی ہے اپنی جگہ",
"line2": "پھر بھی کچھ احتیاط سی ہے ابھی"
},
{
"line1": "گرچہ پہلا سا اجتناب نہیں",
"line2": "پھر بھی کم کم سپردگی ہے ابھی"
},
{
"line1": "کیسا موسم ہے کچھ نہیں کھلتا",
"line2": "بوندا باندی بھی دھوپ بھی ہے ابھی"
},
{
"line1": "خود کلامی میں کب یہ نشہ تھا",